گلوکارہ حميرا چنا کی والدہ انتقال کرگئیں

لاہور: معروف گلوکارہ حميراچنا کی والدہ انتقال کرگئیں۔ حمیرا چنا کی والدہ کافی عرصہ سے عليل تھيں۔ گلوکارہ نصيبولعل، حمیرا ارشد، ترنم ناز، حديقہ کيلانی، سائرہ نسيم، ابرارالحق، جواد احمد ، حامدعلی خان، انوررفيع، عارف لوہار اورديگر فنکاروں نے حميرا مزید پڑھیں

اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: عدالت نے مسجد وزیر خان میں رقص کرنے اور ویڈیو بنانے کے کیس میں اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ جوڈیشل مجسٹریٹ جویریا منیر بھٹی نے ملزمان کے خلاف کیس پر سماعت مزید پڑھیں

مرد نگاہیں نیچی رکھیں اس سے قطع نظر کہ عورت کیا کر رہی ہے، حمزہ علی عباسی

کراچی: معروف پاکستانی اداکار حمزہ علی عباسی کا کہنا ہے کہ مرد اپنی نگاہیں نیچی رکھیں اس سے قطع نظر کہ عورت کیا پہن رہی ہے یا کر رہی ہے، عورت کو بھی اپنے رہن سہن، لباس اور رویے کا مزید پڑھیں

عائزہ خان اور دانش تیمور کی گلوکارہ نیہا ککڑ کیساتھ تصویر وائرل

کراچی: اداکارہ عائزہ خان کی بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ سمیت متعدد کامیاب ڈرامہ سیریل میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی پاکستان کی نامور اداکارہ عائزہ خان نے مزید پڑھیں

سلمان خان اور اکشے کمار سمیت 38 بالی ووڈ اداکاروں کیخلاف مقدمہ درج

نئی دہلی: زیادتی کا شکار خاتون کی شناخت ظاہر کرنے پر بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن سمیت 38 شوبز شخصیات کے خلاف مقدمہ درج کیا گیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 2019 میں بھارت میں مزید پڑھیں

علیزے شاہ نے میرا ہیئراسٹائل کاپی کیا، ناصر خان جان کا دعویٰ

کراچی: سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکارہ علیزے شاہ نے ان کا ہیئراسٹائل کاپی کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنی غیر سنجیدہ حرکات کی وجہ سے مشہور ہونے والے یوٹیوبر ناصر خان جان نے مزید پڑھیں