طالبہ زیادتی کیس؛ مدرسے کے مہتمم اور معلمہ سے تفتیش مکمل

راولپنڈی: پولیس نے مدرسہ جامعہ طوبیٰ ضیاء البنات کی 16 سالہ طالبہ سے زیادتی سے متعلق کیس میں مہتمم اور خاتون استاد سے تفتیش مکمل کرلی جب کہ ان کے پولی گرافک ٹیسٹ بھی کرلیے گئے ہیں۔ راوالپنڈی کی سول مزید پڑھیں

ای سی سی کی پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت دفاع کی تین ضمنی گرانٹس منظوری کرلیں۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ ای مزید پڑھیں

دنیا نے افغانستان کی مدد نہ کی تو انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ طالبان چاہتے ہیں عالمی برادری انہیں تسلیم کرے اور اگر دنیا نے افغان عوام کی مدد نہ کی تو انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے۔ امریکی ٹی وی سی این این کو مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے۔ شہباز شریف نے سینیٹ کی پارلیمانی امور کی کمیٹی میں حکومتی دھمکیوں مزید پڑھیں

حکومت کا آئندہ انتخابات میں ہرصورت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا عندیہ

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ عام انتخابات میں ہر صورت سمندر پارپاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق دینے اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا عندیہ دیدیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے میڈیا کے مخصوص نمائندوں سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں جونیئر ججز کی تقرری کیخلاف وکلا کی ملک گیر ہڑتال

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنیارٹی کو نظرانداز کرکے جونیئر ججز کا تقرر کرنے کیخلاف ملک بھر میں وکلا نے ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہ ہوئے۔ پاکستان بار کونسل، سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن، خیبرپختونخوا بار کونسل، سندھ ہائی مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں اضافہ

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہونے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5 ڈالر کی کمی سے 1795 ڈالر مزید پڑھیں

عظمی بخاری نے فیاض الحسن چوہان کا فون اٹھانا گوارہ نہ کیا

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت اور صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کو فون کیا لیکن عظمی زاہد بخاری نے فون سننے کی بجائے بند کردیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان مزید پڑھیں