عالمی سطح پر تعلقات کیلیے طالبان کو باتیں نہیں عملی مظاہرہ کرنا ہوگا، امریکا

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ طالبان سے تعلقات ان کے رویہ پر منحصر ہے لہذا انہیں صرف باتیں نہیں بلکہ عملی مظاہرہ کرنا ہوگا۔ افغان خبررساں ادارے سے گفتگو میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مزید پڑھیں

خواتین کے کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں میں حصہ لینے پر پابندی ہوگی، طالبان

کابل: طالبان کا کہنا ہے کہ خواتین کے کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں میں حصہ لینے پر پابندی ہوگی۔ آسٹریلوی میڈیا سے بات کرتے ہوئے افغان ثقافتی کمیشن کے نائب سربراہ احمد اللہ واثق کا کہنا تھا کہ خواتین کے کرکٹ مزید پڑھیں

جلال الدین حقانی کےاہل خانہ کوبلیک لسٹ کرنا دوحہ معاہدےکیخلاف ہے،ترجمان طالبان

کابل: ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ جلال الدین حقانی کے اہل خانہ کو بلیک لسٹ میں شامل رکھنا دوحہ معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔ ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان مزید پڑھیں

انڈونیشیا کی جیل میں آتشزدگی سے 41 قیدی ہلاک

جکارتہ: انڈونیشیا کی ایک جیل میں آتشزدگی سے 41 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جکارتہ کے مضافات میں واقع ایک پرہجوم تانگیرانگ جیل میں علی الصبح آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی مزید پڑھیں

روسی وزیر تربیتی مشق کے دوران ڈوبتے شخص کو بچاتے ہوئے ہلاک

ماسکو: روس کے وزیر یوگنی زینی شیف ایک تربیتی مشق کے دوران کیمرہ مین کو ڈوبنے سے بچانے کی کوشش میں زندگی کی بازی ہار گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے وزیر برائے ہنگامی صورت حال یوگنی مزید پڑھیں

کینیڈا میں ویکسین کیخلاف مظاہرہ کرنے والوں کا جسٹن ٹروڈو پر پتھراؤ

اونٹاریو: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر انتخابی مہم کے دوران زبردستی ویکسین لگوانے کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں نے پتھر برسائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو انتخابی مہم کے سلسلے میں کینیڈا کے شہر لندن مزید پڑھیں

طالبان شہریوں کو ملک چھوڑنے کی اجازت دینے کے وعدے پرقائم ہیں، امریکی وزیر خارجہ

انٹرنیشنل: امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ طالبان افغان شہریوں کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے کے عہد پر عمل کر رہے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن قطر کے مزید پڑھیں

ازبکستان میں طالبات کو حجاب کرنے کی اجازت دے دی گئی

تاشقند: وسط ایشیائی ملک ازبکستان میں تعلیمی اداروں میں حاضری بڑھانے کے لیے لڑکیوں کو حجاب کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ازبکستان نے رواں سال کی ابتدا میں قانون میں ترمیم کرتے ہوئے خواتین مزید پڑھیں