طالبہ زیادتی کیس؛ مدرسے کے مہتمم اور معلمہ سے تفتیش مکمل

راولپنڈی: پولیس نے مدرسہ جامعہ طوبیٰ ضیاء البنات کی 16 سالہ طالبہ سے زیادتی سے متعلق کیس میں مہتمم اور خاتون استاد سے تفتیش مکمل کرلی جب کہ ان کے پولی گرافک ٹیسٹ بھی کرلیے گئے ہیں۔ راوالپنڈی کی سول مزید پڑھیں

ای سی سی کی پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کیلئے اضافی فنڈز کی منظوری

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت دفاع کی تین ضمنی گرانٹس منظوری کرلیں۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ ای مزید پڑھیں

دنیا نے افغانستان کی مدد نہ کی تو انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ طالبان چاہتے ہیں عالمی برادری انہیں تسلیم کرے اور اگر دنیا نے افغان عوام کی مدد نہ کی تو انتشار پھیلنے کا خدشہ ہے۔ امریکی ٹی وی سی این این کو مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے، شہباز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے۔ شہباز شریف نے سینیٹ کی پارلیمانی امور کی کمیٹی میں حکومتی دھمکیوں مزید پڑھیں

حکومت کا آئندہ انتخابات میں ہرصورت الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا عندیہ

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ عام انتخابات میں ہر صورت سمندر پارپاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق دینے اور الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا عندیہ دیدیا۔ وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے میڈیا کے مخصوص نمائندوں سے مزید پڑھیں

حاملہ خواتین کی مشقت، نوزائیدہ بچوں کے پھیپھڑے بھی مضبوط بناتی ہے

اوسلو: ناروے اور سویڈن میں کی گئی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دورانِ حمل خواتین کی جسمانی مشقت مثلاً ورزش سے ان کے نوزائیدہ بچوں کے پھیپھڑے بھی مضبوط ہوتے ہیں۔ یورپین ریسپائریٹری سوسائٹی کی حالیہ انٹرنیشنل کانگریس مزید پڑھیں

پانچ نوبیل انعام یافتہ سائنسدانوں نے بچوں کےلیے مضامین پیش کردیئے

شکاگو: افریقہ سے امریکہ تک ہر بچے کے اندر کچھ جاننے کا تجسس موجود ہوتا ہے جس میں سائنسی معلومات بھی شامل ہیں۔ اب پانچ نوبیل انعام یافتہ سائنسدانوں نےبچوں کےلیے اپنی خاص تحریریں پیش کی ہیں جو فرنٹیئر نامی مزید پڑھیں