مہکتا ہوا، خوشبودار تارکول تیار

وارسا: پولینڈ کی دو کمپنیوں نے باہمی اشتراک سے ایسا تارکول (ایسفالٹ) تیار کرلیا ہے جس میں سے خوشبو آتی ہے اور سڑک بنانے والے کارکنان کو ایک خوشگوار احساس ہوتا ہے۔

ان میں سے ایک تعمیراتی کمپنی ’’بیوڈی میکس‘‘ جبکہ دوسری آئل ریفائنری ’’لوٹوس‘‘ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں