رنویر کی سالگرہ پر دپیکا کا انوکھا انداز سوشل میڈیا پر وائرل رنویر کی سالگرہ پر دپیکا کا انوکھا انداز سوشل میڈیا پر وائرل

ممبئی: اداکار رنویر سنگھ کی سالگرہ پر دپیکا پاڈوکون کا انوکھا انداز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق آج اداکار رنویر سنگھ اپنی 36ویں سالگرہ منا رہے ہیں، دپیکا پاڈوکون نے رنویر کی سالگرہ پر انوکھا انداز اختیار کیا۔ دپیکا پاڈوکون نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں دونوں بالی ووڈ اسٹارز انوکھے انداز میں ڈانس کر رہے ہیں۔

اداکارہ کی ویڈیو کو 20 ہزار سے زائد صارفین نے دیکھا اور 19 لاکھ سے زائد نے لائیک کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں